قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ القيامة

سورۃ القیامہ

Surah Qiyamah
سورت ۷۵مکی۴۰ آیاتصفحہ ۵۷۷
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱القیامہ ۷۵:۱

لَآ أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيَٰمَةِ ١

Laaa uqsimu bi yawmil qiyaamah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہم کو روز قیامت کی قسم

تفسیر
۲القیامہ ۷۵:۲

وَلَآ أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِ ٢

Wa laaa uqsimu bin nafsil lawwaamah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے

تفسیر
۳القیامہ ۷۵:۳

أَيَحْسَبُ الْإِنسَٰنُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُۥ ٣

Ayahsabul insaanu al lan najm`a `izaamah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟

تفسیر
۴القیامہ ۷۵:۴

بَلَىٰ قَٰدِرِينَ عَلَىٰٓ أَن نُّسَوِّىَ بَنَانَهُۥ ٤

Balaa qaadireena `alaaa an nusawwiya banaanah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں

تفسیر
۵القیامہ ۷۵:۵

بَلْ يُرِيدُ الْإِنسَٰنُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُۥ ٥

Bal yureedul insaanu liyafjura amaamah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے

تفسیر
۶القیامہ ۷۵:۶

يَسْـَٔلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيَٰمَةِ ٦

Yas`alu ayyyaana yawmul qiyaamah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟

تفسیر
۷القیامہ ۷۵:۷

فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ ٧

Fa izaa bariqal basar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جب آنکھیں چندھیا جائیں

تفسیر
۸القیامہ ۷۵:۸

وَخَسَفَ الْقَمَرُ ٨

We khasafal qamar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور چاند گہنا جائے

تفسیر
۹القیامہ ۷۵:۹

وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ٩

Wa jumi`ash shamusu wal qamar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں

تفسیر
۱۰القیامہ ۷۵:۱۰

يَقُولُ الْإِنسَٰنُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ ١٠

Yaqoolul insaanu yaw ma `izin aynal mafarr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟

تفسیر
۱۱القیامہ ۷۵:۱۱

كَلَّا لَا وَزَرَ ١١

Kallaa laa wazar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بےشک کہیں پناہ نہیں

تفسیر
۱۲القیامہ ۷۵:۱۲

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ ١٢

Ilaa rabbika yawma `izinil mustaqarr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے

تفسیر
۱۳القیامہ ۷۵:۱۳

يُنَبَّؤُا۟ الْإِنسَٰنُ يَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ ١٣

Yunabba `ul insaanu yawma `izim bimaa qaddama wa akhkhar

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے

تفسیر
۱۴القیامہ ۷۵:۱۴

بَلِ الْإِنسَٰنُ عَلَىٰ نَفْسِهِۦ بَصِيرَةٌ ١٤

Balil insaanu `alaa nafsihee baseerah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے

تفسیر
۱۵القیامہ ۷۵:۱۵

وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ ١٥

Wa law alqaa ma`aazeerah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے

تفسیر
۱۶القیامہ ۷۵:۱۶

لَا تُحَرِّكْ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِۦٓ ١٦

Laa tuharrik bihee lisaa naka lita`jala bih

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو

تفسیر
۱۷القیامہ ۷۵:۱۷

إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُۥ وَقُرْءَانَهُۥ ١٧

Inna `alainaa jam`ahoo wa qur aanah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے

تفسیر
۱۸القیامہ ۷۵:۱۸

فَإِذَا قَرَأْنَٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْءَانَهُۥ ١٨

Fa izaa qaraanaahu fattabi` qur aanah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو

تفسیر
۱۹القیامہ ۷۵:۱۹

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُۥ ١٩

Summa inna `alainaa bayaanah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے

تفسیر
۲۰القیامہ ۷۵:۲۰

كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ ٢٠

Kallaa bal tuhibboonal `aajilah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو

تفسیر
۲۱القیامہ ۷۵:۲۱

وَتَذَرُونَ الْءَاخِرَةَ ٢١

Wa tazaroonal Aakhirah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو

تفسیر
۲۲القیامہ ۷۵:۲۲

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ ٢٢

Wujoohuny yawma `izin naadirah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے

تفسیر
۲۳القیامہ ۷۵:۲۳

إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ٢٣

Ilaa rabbihaa naazirah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے

تفسیر
۲۴القیامہ ۷۵:۲۴

وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌ ٢٤

Wa wujoohuny yawma `izim baasirah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور بہت سے منہ اس دن اداس ہوں گے

تفسیر
۲۵القیامہ ۷۵:۲۵

تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ ٢٥

Tazunnu any yuf`ala bihaa faaqirah

اردومولانا فتح محمد جالندھری

خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے

تفسیر
۲۶القیامہ ۷۵:۲۶

كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِىَ ٢٦

Kallaaa izaa balaghatit taraaqee

اردومولانا فتح محمد جالندھری

دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے

تفسیر
۲۷القیامہ ۷۵:۲۷

وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍ ٢٧

Wa qeela man raaq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے

تفسیر
۲۸القیامہ ۷۵:۲۸

وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ ٢٨

Wa zanna annahul firaaq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے

تفسیر
۲۹القیامہ ۷۵:۲۹

وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ ٢٩

Waltaffatis saaqu bissaaq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے

تفسیر
۳۰القیامہ ۷۵:۳۰

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ ٣٠

Ilaa rabbika yawma`izinil masaaq

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے

تفسیر
۳۱القیامہ ۷۵:۳۱

فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ ٣١

Falaa saddaqa wa laa sallaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی

تفسیر
۳۲القیامہ ۷۵:۳۲

وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ٣٢

Wa laakin kazzaba wa tawalla

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بلکہ جھٹلایا اور منہ پھیر لیا

تفسیر
۳۳القیامہ ۷۵:۳۳

ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ يَتَمَطَّىٰٓ ٣٣

Summa zahaba ilaaa ahlihee yatamatta

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اپنے گھر والوں کے پاس اکڑتا ہوا چل دیا

تفسیر
۳۴القیامہ ۷۵:۳۴

أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ ٣٤

Awlaa laka fa awlaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

تفسیر
۳۵القیامہ ۷۵:۳۵

ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ ٣٥

Summa awlaa laka fa awla

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے

تفسیر
۳۶القیامہ ۷۵:۳۶

أَيَحْسَبُ الْإِنسَٰنُ أَن يُتْرَكَ سُدًى ٣٦

Ayahsabul insaanu anyytraka sudaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟

تفسیر
۳۷القیامہ ۷۵:۳۷

أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّن مَّنِىٍّ يُمْنَىٰ ٣٧

Alam yaku nutfatam mim maniyyiny yumnaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟

تفسیر
۳۸القیامہ ۷۵:۳۸

ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ ٣٨

Summa kaana `alaqata fakhalaq fasawwaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا

تفسیر
۳۹القیامہ ۷۵:۳۹

فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰٓ ٣٩

Faja`ala minhuz zawjayniz zakara wal unsaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت

تفسیر
۴۰القیامہ ۷۵:۴۰

أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحْۦِىَ الْمَوْتَىٰ ٤٠

Alaisa zaalika biqaadirin `alaaa any yuhyiyal mawtaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟

تفسیر

سورۃ القیامہ کا تعارف Surah Qiyamah

آیات
۴۰
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۳۱
کلمات
۱۶۴
حروف
۶۶۸
پارہ
۲۹
صفحہ
۵۷۷
سورۃ القیامہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ القیامہ میں ۴۰ آیات ہیں۔

سورۃ القیامہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ القیامہ مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ القیامہ قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ القیامہ قرآن مجید کی ۷۵ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۳۱ویں ہے۔

Surah Qiyamah kis para mein hai?

Surah Qiyamah Quran ke para 29 mein hai aur mushaf ke safha 577 se shuru hoti hai.

Surah Al-Qiyamah in English · सूरह अल-क़ियामा · সূরা আল-কিয়ামা · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ