وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًا وَمُلْكًا كَبِيرًا ٢٠
Wa izaa ra ayta summa ra ayta na`eemanw wa mulkan kabeera
ترجمہ (جالندھری)
اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ﴾ يعني: إذا رأيتَ هناك ما في الجنة ﴿رَأَيْتَ نَعِيمًا﴾ لا يُوصف ﴿وَمُلْكًا كَبِيرًا﴾ واسعًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا۱ سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا.
حواشی
(1) ثم ظرف مکان ہے، واذا رأیت ثم، أي: هناك یعنی وہاں جنت میں جہاں کہیں بھی دیکھو گے۔