قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدہر

سورۃ الدہر آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Insan Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عَٰلِيَهُمْ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقٌ ۖ وَحُلُّوٓا۟ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍ وَسَقَىٰهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا ٢١

Aaliyahum siyaabu sundusin khudrunw wa istabraq, wa hullooo asaawira min fiddatinw wa saqaahum Rabbuhum sharaaban tahooraa

ترجمہ (جالندھری)

ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عَالِيَهُمْ﴾ أي: فوقَهم ﴿ثِيَابُ سُندُسٍ﴾ هو ما رَقَّ من الدِّيباج ﴿خُضْرٌ وَإِسْتَبْرَقٌ﴾ هو ما غَلُظَ من الحرير ﴿وَحُلُّوا أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍ وَسَقَاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا﴾ طاهرًا من الأقذار، لم تَدُسْه الأقدام، ولم تمسَّه الأيدي الوسخةُ كخمر الدنيا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے۱ اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا<br>۲۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا.

حواشی

(1) سندس، باریک ریشمی لباس اور استبرق، موٹا ریشم۔
(2) جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ