إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا ٢٧
Inna haaa`ulaa`i yuhibboona `aajilata wa yazaroona waraaa`ahum yawman saqeelaa
ترجمہ (جالندھری)
یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ هَؤُلاَء﴾ يعني: كفارَ قريش ﴿يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ﴾ يختارون الدنيا على الآخرة ﴿وَيَذَرُونَ وَرَاءهُمْ﴾ بعد موتهم ﴿يَوْمًا ثَقِيلاً﴾ لا يَنْهَضون له، وهو يومُ القيامة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں۱ اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی کفار مکہ اور ان جیسے دوسرے لوگ دنیا کی محبت میں گرفتار ہیں اور ساری توجہ اسی پر ہے۔(2) یعنی قیامت کو، اس کی شدتوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے اسے بھاری دن کہا اور چھوڑنے کا مطلب ہے کہ اس کے لئے تیاری نہیں کرتے اور اس کی پروا نہیں کرتے۔