وَمِنَ الَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُۥ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا ٢٦
Wa minal laili fasjud lahoo wa sabbihhu lailan taweelaa
ترجمہ (جالندھری)
اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ﴾ مصليًا متهجِّدًا ﴿لَيْلاً طَوِيلاً﴾ ثلثيه، أو نصفه، أو ثلثه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر.۱
حواشی
(1) رات کو سجدہ کر سے مراد بعض نے مغرب وعشاء کی نمازیں مراد لی ہیں اور تسبیح کا مطلب جو باتیں اللہ کے لائق نہیں ہیں ان سے اس کی پاکیزگی بیان کر، بعض کے نزدیک اس سے رات کی نفلی نمازیں یعنی تہجد ہے امر ندب واستحباب کے لیے ہے۔