وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ٢٥
Wazkuris ma Rabbika bukratanw wa aseelaa
ترجمہ (جالندھری)
اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ﴾ أي: صَلِّ ﴿بُكْرَةً وَأَصِيلاً﴾ المعنى: دُمْ على الصلاةِ المفروضةِ في هذين الوقتين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.۱
حواشی
(1) صبح و شام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔
یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔