يُدْخِلُ مَن يَشَآءُ فِى رَحْمَتِهِۦ ۚ وَالظَّٰلِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًۢا ٣١
Yudkhilu mai yashaaa`u fee rahmatih; wazzaalimeena a`adda lahum `azaaban aleemaa
ترجمہ (جالندھری)
جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُدْخِلُ مَن يَشَاء﴾ وهم المؤمنون ﴿فِي رَحْمَتِهِ﴾ بهدايتهم لطاعته ﴿وَالظَّالِمِينَ﴾ أي: المشركين ﴿أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا﴾ في الآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جسے چاہے اپنی رحمت میں داخل کرلے، اور ﻇالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے.۱