وَالْمُرْسَلَٰتِ عُرْفًا ١
Wal mursalaati`urfaa
ترجمہ (جالندھری)
ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالْمُرْسَلاَتِ عُرْفًا﴾ يعني: الملائكةَ التي أُرسلت بالمعروف من أمرِ الله ونهيهِ، وقال جمهورُ المفسِّرين: هي الرياحُ المُتتابعة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.۱
حواشی
(1) والظالمین اس لیے منصوب ہے کہ اس سے پہلے یعذب محذوف ہے۔ کے لائق ہوتا ہے۔(2) اس مفہوم کے اعتبار سے عرفاً کے معنی پے درپے ہوں گے، بعض نے مُرسلات سے فرشتے یا انبیا مراد لئے ہیں اس صورت میں عرفاً کے معنی وحی الٰہی، یا احکام شریعت ہوں گے۔ یہ مفعول لہ ہوگا لاجل العرف یا منصوب بنزع الخافض۔ بالعرف