قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ المرسلات

سورۃ المرسلات

Surah Mursalat
سورت ۷۷مکی۵۰ آیاتصفحہ ۵۸۰
مصحفتلاوت MP3اردو ترجمہ MP3تفسیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
۱المرسلات ۷۷:۱

وَالْمُرْسَلَٰتِ عُرْفًا ١

Wal mursalaati`urfaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں

تفسیر
۲المرسلات ۷۷:۲

فَالْعَٰصِفَٰتِ عَصْفًا ٢

Fal`aasifaati `asfaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں

تفسیر
۳المرسلات ۷۷:۳

وَالنَّٰشِرَٰتِ نَشْرًا ٣

Wannaashiraati nashraa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں

تفسیر
۴المرسلات ۷۷:۴

فَالْفَٰرِقَٰتِ فَرْقًا ٤

Falfaariqaati farqaa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں

تفسیر
۵المرسلات ۷۷:۵

فَالْمُلْقِيَٰتِ ذِكْرًا ٥

Falmulqiyaati zikra

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں

تفسیر
۶المرسلات ۷۷:۶

عُذْرًا أَوْ نُذْرًا ٦

Uzran aw nuzraa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے

تفسیر
۷المرسلات ۷۷:۷

إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٌ ٧

Innamaa too`adoona lawaaqi

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی

تفسیر
۸المرسلات ۷۷:۸

فَإِذَا النُّجُومُ طُمِسَتْ ٨

Fa izam nujoomu tumisat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جب تاروں کی چمک جاتی رہے

تفسیر
۹المرسلات ۷۷:۹

وَإِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتْ ٩

Wa izas samaaa`u furijat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب آسمان پھٹ جائے

تفسیر
۱۰المرسلات ۷۷:۱۰

وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ ١٠

Wa izal jibaalu nusifat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں

تفسیر
۱۱المرسلات ۷۷:۱۱

وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ ١١

Wa izar Rusulu uqqitat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں

تفسیر
۱۲المرسلات ۷۷:۱۲

لِأَىِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ ١٢

Li ayyi yawmin ujjilat

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟

تفسیر
۱۳المرسلات ۷۷:۱۳

لِيَوْمِ الْفَصْلِ ١٣

Li yawmil Fasl

اردومولانا فتح محمد جالندھری

فیصلے کے دن کے لئے

تفسیر
۱۴المرسلات ۷۷:۱۴

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ ١٤

Wa maaa adraaka maa yawmul fasl

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟

تفسیر
۱۵المرسلات ۷۷:۱۵

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ١٥

Wailuny yawma `izillilmukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

تفسیر
۱۶المرسلات ۷۷:۱۶

أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ ١٦

Alam nuhlikil awwaleen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا

تفسیر
۱۷المرسلات ۷۷:۱۷

ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْءَاخِرِينَ ١٧

Summa nutbi`uhumul aakhireen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

تفسیر
۱۸المرسلات ۷۷:۱۸

كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ ١٨

Kazzlika naf`alu bilmujrimeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں

تفسیر
۱۹المرسلات ۷۷:۱۹

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ١٩

Wailunw yawma `izil lil mukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۲۰المرسلات ۷۷:۲۰

أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّآءٍ مَّهِينٍ ٢٠

Alam nakhlukkum mimmaaa`im maheen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟

تفسیر
۲۱المرسلات ۷۷:۲۱

فَجَعَلْنَٰهُ فِى قَرَارٍ مَّكِينٍ ٢١

Faja`alnaahu fee qaraarim makeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا

تفسیر
۲۲المرسلات ۷۷:۲۲

إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ ٢٢

Illaa qadrim ma`loom

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ایک وقت معین تک

تفسیر
۲۳المرسلات ۷۷:۲۳

فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقَٰدِرُونَ ٢٣

Faqadarnaa fani`mal qaadiroon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں

تفسیر
۲۴المرسلات ۷۷:۲۴

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٢٤

Wailuny yawma `izil lilmukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۲۵المرسلات ۷۷:۲۵

أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا ٢٥

Alam naj`alil arda kifaataa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا

تفسیر
۲۶المرسلات ۷۷:۲۶

أَحْيَآءً وَأَمْوَٰتًا ٢٦

Ahyaaa`anw wa amwaataa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یعنی) زندوں اور مردوں کو

تفسیر
۲۷المرسلات ۷۷:۲۷

وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ شَٰمِخَٰتٍ وَأَسْقَيْنَٰكُم مَّآءً فُرَاتًا ٢٧

Wa ja`alnaa feehaa rawaasiya shaamikhaatinw wa asqainaakum maaa`an furaataa

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

تفسیر
۲۸المرسلات ۷۷:۲۸

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٢٨

Wailuny yawma `izil lilmukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۲۹المرسلات ۷۷:۲۹

انطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ٢٩

Intaliqooo ilaa maa kuntum bihee tukazziboon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو

تفسیر
۳۰المرسلات ۷۷:۳۰

انطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ ظِلٍّ ذِى ثَلَٰثِ شُعَبٍ ٣٠

Intaliqooo ilaa zillin zee salaasi shu`ab

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں

تفسیر
۳۱المرسلات ۷۷:۳۱

لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِى مِنَ اللَّهَبِ ٣١

Laa zaleelinw wa laa yughnee minal lahab

اردومولانا فتح محمد جالندھری

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ

تفسیر
۳۲المرسلات ۷۷:۳۲

إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ ٣٢

Innahaa tarmee bishararin kalqasr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل

تفسیر
۳۳المرسلات ۷۷:۳۳

كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٌ صُفْرٌ ٣٣

Ka annahoo jimaalatun sufr

اردومولانا فتح محمد جالندھری

گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں

تفسیر
۳۴المرسلات ۷۷:۳۴

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٣٤

Wailuny yawma `izil lilmukazibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۳۵المرسلات ۷۷:۳۵

هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ ٣٥

Haazaa yawmu laa uantiqoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے

تفسیر
۳۶المرسلات ۷۷:۳۶

وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ ٣٦

Wa laa yu`zanu lahum fa ya`taziroon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں

تفسیر
۳۷المرسلات ۷۷:۳۷

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٣٧

Wailunw yawma `izil lilmukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۳۸المرسلات ۷۷:۳۸

هَٰذَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَٰكُمْ وَالْأَوَّلِينَ ٣٨

Haaza yawmul fasli jama `naakum wal awwaleen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے

تفسیر
۳۹المرسلات ۷۷:۳۹

فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ ٣٩

Fa in kaana lakum kaidun fakeedoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو

تفسیر
۴۰المرسلات ۷۷:۴۰

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٤٠

Wailuny yawma`izil lilmukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۴۱المرسلات ۷۷:۴۱

إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِى ظِلَٰلٍ وَعُيُونٍ ٤١

Innal muttaqeena fee zilaalinw wa `uyoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے

تفسیر
۴۲المرسلات ۷۷:۴۲

وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ ٤٢

Wa fawaakiha mimmaa yastahoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں

تفسیر
۴۳المرسلات ۷۷:۴۳

كُلُوا۟ وَاشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ٤٣

Kuloo washraboo haneee `am bimaa kuntum ta`maloon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

تفسیر
۴۴المرسلات ۷۷:۴۴

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ ٤٤

Innaa kazaalika najzil muhsineen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں

تفسیر
۴۵المرسلات ۷۷:۴۵

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٤٥

Wailuny yawma `izil lilmuzkazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی

تفسیر
۴۶المرسلات ۷۷:۴۶

كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ ٤٦

Kuloo wa tamatta`oo qaleelan innakum mujrimoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو

تفسیر
۴۷المرسلات ۷۷:۴۷

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٤٧

Wailunny yawma `izil lilmukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۴۸المرسلات ۷۷:۴۸

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا۟ لَا يَرْكَعُونَ ٤٨

Wa izaa qeela lahumur ka`oo aa yarka`oon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں

تفسیر
۴۹المرسلات ۷۷:۴۹

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ٤٩

Wailunny yawma `izil lilmukazzibeen

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر
۵۰المرسلات ۷۷:۵۰

فَبِأَىِّ حَدِيثٍۭ بَعْدَهُۥ يُؤْمِنُونَ ٥٠

Fabi ayyi hadeesim ba`dahoo yu`minoon

اردومولانا فتح محمد جالندھری

اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟

تفسیر

سورۃ المرسلات کا تعارف Surah Mursalat

آیات
۵۰
مقامِ نزول
مکہ
ترتیبِ نزول
۳۳
کلمات
۱۸۱
حروف
۸۲۱
پارہ
۲۹
صفحہ
۵۸۰
سورۃ المرسلات میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المرسلات میں ۵۰ آیات ہیں۔

سورۃ المرسلات مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المرسلات مکی ہے، یعنی ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔

سورۃ المرسلات قرآن کی کون سی سورت ہے؟

سورۃ المرسلات قرآن مجید کی ۷۷ویں سورت ہے اور ترتیبِ نزول کے لحاظ سے ۳۳ویں ہے۔

Surah Mursalat kis para mein hai?

Surah Mursalat Quran ke para 29 mein hai aur mushaf ke safha 580 se shuru hoti hai.

Surah Al-Mursalat in English · सूरह अल-मुरसलात · সূরা আল-মুরসালাত · ગુજરાતી · मराठी · සිංහල

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ