قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدہر

سورۃ الدہر آیت ۵ کی تفسیر

Surah Insan Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا ٥

innal abraara yashra boona min kaasin kaana mizaa juhaa kaafooraa

ترجمہ (جالندھری)

جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ الأَبْرَارَ﴾ هم الصادقون المُطيعون ﴿يَشْرَبُونَ﴾ في الآخرةٍ خمرًا ﴿مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا﴾ ما تُمزج به ﴿كَافُورًا﴾ وهو اسمُ عينِ ماء في الجنة، وقيل: يعني: أن طِيبَ رائحة الشرابِ كالكافور.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے.۱

حواشی

  1. (1) اشقیا کے مقابلے میں یہ سعدا کا ذکر ہے، کأس اس جام کو کہتے ہیں جو بھرا ہوا ہو اور چھلک رہا ہو کافور ٹھنڈی اور ایک مخصوص خوشبو کی حامل ہوتی ہے۔
    اس کی آمیزش سے شراب کا ذائقہ دو آتشہ اور اس کی خوشبو مشام جان کو معطر کرنے والی ہو جائے گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ