عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا ٦
Aynany yashrabu bihaa `ibaadul laahi yafajjiroonahaa tafjeeraa
ترجمہ (جالندھری)
یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا﴾ أي: يشربُها، والباءُ صلة، وقيل: منها ﴿عِبَادُ اللَّهِ﴾ أي: أولياؤه ﴿يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا﴾ يُجرونها حيث شاؤوا من منازلهم، والتفجير: هو الإنْباع.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو ایک چشمہ ہے۱ ۔ جس سے اللہ کے بندے پئیں گے اس کی نہریں نکال لے جائیں گے<br>۲ (جدھر چاہیں).
حواشی
(1) یعنی کافور ملی شراب، دو چار صراحیوں یا مٹکوں نہیں ہوگی، بلکہ چشمہ ہوگا، یعنی ختم ہونے والی نہیں ہوگی۔(2) یعنی اس کو جدھر چاہیں گے، موڑ لیں گے، اپنے محلات و منازل میں، اپنی مجلسوں میں اور بیٹھکوں میں اور باہر میدانوں اور تفریح گاہوں میں۔