قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الجاثیہ

سورۃ الجاثیہ آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Jasiya Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مِّن وَرَآئِهِمْ جَهَنَّمُ ۖ وَلَا يُغْنِى عَنْهُم مَّا كَسَبُوا۟ شَيْـًٔا وَلَا مَا اتَّخَذُوا۟ مِن دُونِ اللَّهِ أَوْلِيَآءَ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ١٠

Minw waraaa`ihim Jahannamu wa laa yughnee `anhum maa kasaboo shai`anw wa laa mat takhazoo min doonil laahi awliyaaa`a wa lahum `azaabun `azeem

ترجمہ (جالندھری)

ان کے سامنے دوزخ ہے۔ اور جو کام وہ کرتے رہے کچھ بھی ان کے کام نہ آئیں گے۔ اور نہ وہی (کام آئیں گے) جن کو انہوں نے خدا کے سوا معبود بنا رکھا تھا۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مِن وَرَائِهِمْ﴾ أي: أمامهم ﴿جَهَنَّمُ﴾ وأصلُه ما توارى عنكَ من خلفٍ أو قدَّام ﴿وَلاَ يُغْنِي عَنْهُم مَّا كَسَبُوا﴾ من الأموالِ ﴿شَيْئًا وَلاَ مَا اتَّخَذُوا مِن دُونِ اللَّهِ﴾ من الأصنام ﴿أَوْلِيَاءَ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾ لا يتحمَّلونه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان کے پیچھے دوزخ ہے۱ ، جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وه انہیں کچھ بھی نفع نہ۱ دے گا اور نہ وه (کچھ کام آئیں گے) جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کارساز<br>۲ بنا رکھا تھا، ان کے لیے تو بہت بڑا عذاب ہے.

حواشی

(1) یعنی ایسے کردار کے لوگوں کے لیے قیامت میں جہنم ہے۔
(2) یعنی دنیا میں جو مال انہوں نے کمایا ہوگا، جن اولاد اور جتھے پر وہ فخر کرتے رہے ہوں گے، وہ قیامت والے دن انہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکیں گے۔
(3) جن کو دنیا میں اپنا دوست، مددگار اور معبود بنا رکھا تھا، وہ اس روز ان کو نظر ہی نہیں آئیں گے، مدد تو انہوں نے کیا کرنی ہوگی؟
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ