Wa izaa `alima min Aayaatinaa shai`anit takhazahaa huzuwaa; ulaaa`ika lahum `azaabum muheen
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ہماری کچھ آیتیں اسے معلوم ہوتی ہیں تو ان کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا عَلِمَ مِنْ آيَاتِنَا شَيْئًا اتَّخَذَهَا﴾ أي: جميعَ الآيات؛ لمبالغتِه في الكفرِ ﴿هُزُوًا﴾ سُخرية ﴿أُوْلَئِكَ﴾ أي: الأفَّاكون ﴿لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِين﴾
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه جب ہماری آیتوں میں سے کسی آیت کی خبر پالیتا ہے تو اس کی ہنسی اڑاتا ہے۱ ، یہی لوگ ہیں جن کے لیے رسوائی کی مار ہے.
حواشی
(1) یعنی اول تو وہ قرآن کو غور سے سنتا ہی نہیں ہے اور اگر کوئی بات اس کے کان میں پڑجاتی ہے یا کوئی بات اس کے علم میں آجاتی ہے تو اسے استہزا اور مذاق کا موضوع بنالیتا ہے۔
اپنی کم عقلی اور نافہمی کی وجہ سے یا کفرومعصیت پر اصرار واستکبار کی وجہ سے۔