قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الجاثیہ

سورۃ الجاثیہ آیت ۸ کی تفسیر

Surah Jasiya Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَسْمَعُ ءَايَٰتِ اللَّهِ تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا ۖ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ٨

Yasma`u Aayaatil laahi tutlaa `alaihi summa yusirru mustakbiran ka-al lam yasma`haa fabashshirhu bi`azaabin aleem

ترجمہ (جالندھری)

(کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَسْمَعُ آيَاتِ اللَّهِ﴾ صفةُ «أثيم» ﴿تُتْلَى عَلَيْهِ ثُمَّ يُصِرُّ﴾ يُقيم على كفرِه ﴿مُسْتَكْبِرًا﴾ عن الإيمانِ ﴿كَأَن لَّمْ يَسْمَعْهَا﴾ أي: كأنه، يُصرُّ على الكفرِ مثل غيرِ السامع ﴿فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيم﴾ فقُتل يومَ بدر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو آیتیں اللہ کی اپنے سامنے پڑھی جاتی ہوئی سنے پھر بھی غرور کرتا ہوا اس طرح اڑا رہے کہ گویا سنی ہی نہیں۱ ، تو ایسے لوگوں کو دردناک عذاب کی خبر (پہنچا) دیجئے.

حواشی

  1. (1) یعنی کفر پر اڑا رہتا ہے اور حق کے مقابلے میں اپنے کو بڑا سمجھتا ہے اور اسی غرور میں سنی ان سنی کردیتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ