وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ ٧
Wailul likulli affaakin aseem
ترجمہ (جالندھری)
ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ﴾ كذَّاب ﴿أَثِيم﴾ وهو النضر بنُ الحارث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.۱
حواشی
(1) أَفَّاكٍ بمعنی كَذَّابٍ ، أَثِيمٍ، بہت گناہ گار۔
وَيْلٌ، بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام.