قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الجاثیہ

سورۃ الجاثیہ آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Jasiya Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا۟ السَّيِّـَٔاتِ أَن نَّجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ سَوَآءً مَّحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ ۚ سَآءَ مَا يَحْكُمُونَ ٢١

Am hasibal lazeenaj tarahus saiyiaati an naj`alahum kallazeena aamanoo wa `amilu saalihaati sawaaa`am mahyaahum wa mamaatuhum; saaa`a maa yahkumoon

ترجمہ (جالندھری)

جو لوگ برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوگی۔ یہ جو دعوے کرتے ہیں برے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا﴾ اكتسَبوا ﴿السَّيِّئَاتِ أّن نَّجْعَلَهُمْ﴾ أن نُصَيِّـرهم ﴿كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ﴾ مثلَهم ﴿سَوَاء مَّحْيَاهُم وَمَمَاتُهُمْ﴾ أي: محياهُم ومماتُهم سواءٌ؟ المعنى: لا يستويانِ في موتِهما كما استويا في حياتِهما؛ لأن المؤمنَ والكافرَ قد استويا في الرزقِ، والصحَّةِ والمرض، وغيرِها في الدنيا، وافتَـرَقا في الآخرةِ بالجنةِ والنارِ ﴿سَاء مَا يَحْكُمُون﴾ بئس ما يقضون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا ان لوگوں کا جو برے کام کرتے ہیں یہ گمان ہے کہ ہم انہیں ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان ﻻئے اور نیک کام کیے کہ ان کا مرنا جینا یکساں ہوجائے۱ ، برا ہے وه فیصلہ جو وه کررہے ہیں.

حواشی

  1. (1) یعنی دنیا اورآخرت میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہ کریں۔
    اس طرح ہرگز نہیں ہوسکتا۔
    یا مطلب ہے کہ جس طرح دنیا میں وہ برابر تھے، آخرت میں بھی وہ برابر ہی رہیں گے کہ مر کر یہ بھی ناپید اور وہ بھی ناپید؟ نہ بدکار کو سزا، نہ ایمان وعمل صالح کرنے والے کو انعام۔
    ایسا نہیں ہوگا۔
    اسی لیے آگے فرمایا ان کا یہ فیصلہ براہے جو وہ کررہے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ