Wa izaa qeela inna wa`dallaahi haqqunw was Saa`atu laa raiba feehaa qultum maa nadree mas Saa`atu in nazunnu illaa zannanw wa maa nahnu bimustaiqineen
ترجمہ (جالندھری)
اور جب کہا جاتا تھا کہ خدا کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کچھ شک نہیں تو تم کہتے تھے ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا ہے۔ ہم اس کو محض ظنی خیال کرتے ہیں اور ہمیں یقین نہیں آتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا قِيلَ﴾ لكم: ﴿إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ﴾ كائنٌ ﴿وَالسَّاعَةُ لاَ رَيْبَ فِيهَا﴾ أي: لا شكَّ في البعثِ ﴿قُلْتُم مَّا نَدْرِي مَا السَّاعَةُ إِن نَّظُنُّ إِلاَّ ظَنًّا﴾ أي: لا اعتقادَ لنا إلا الشكُّ ﴿وَمَا نَحْنُ بِمُسْتَيْقِنِين﴾ أنها كائنةٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب کبھی کہا جاتا کہ اللہ کا وعده یقیناً سچا ہے اور قیامت کے آنے میں کوئی شک نہیں تو تم جواب دیتے تھے کہ ہم نہیں جانتے قیامت کیا چیز ہے؟ ہمیں کچھ یوں ہی سا خیال ہوجاتا ہے لیکن ہمیں یقین نہیں.۱
حواشی
(1) یعنی قیامت کا وقوع، محض ظن و تخمین ہے۔
ہمیں تو یقین نہیں کہ یہ واقعی ہوگی۔