وَبَدَا لَهُمْ سَيِّـَٔاتُ مَا عَمِلُوا۟ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ ٣٣
Wa badaa lahum saiyiaatu maa `amiloo wa haaqa bihim maa kaanoo bihee yastahzi`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَبَدَا﴾ ظهرَ ﴿لَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا﴾ في الدنيا ﴿وَحَاقَ﴾ نزلَ ﴿بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِؤُون﴾ وهو الجزاءُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان پر اپنے اعمال کی برائیاں کھل گئیں اور جس کا وه مذاق اڑا رہے تھے اس نے انہیں گھیر لیا.۱
حواشی
(1) یعنی قیامت کا عذاب، جسے وہ مذاق یعنی انہونا سمجھتے تھے، اس میں وہ گرفتار ہوں گے۔