وَأَنَّا ظَنَنَّآ أَن لَّن نُّعْجِزَ اللَّهَ فِى الْأَرْضِ وَلَن نُّعْجِزَهُۥ هَرَبًا ١٢
Wa annaa zanannaaa al lan nu`jizal laaha fil ardi wa lan nu`jizahoo harabaa
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنَّا ظَنَنَّا﴾ أَيْقَنَّا ﴿أَن لَّن نُّعجِزَ اللَّهَ﴾ كائنين ﴿فِي الأَرْضِ﴾ أينما كنَّا ﴿وَلَن نُّعْجِزَهُ هَرَبًا﴾ أي: هاربين منها إلى السماء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے سمجھ لیا۱ کہ ہم اللہ تعالیٰ کو زمین میں ہرگز عاجز نہیں کرسکتے اور نہ ہم بھاگ کر اسے ہرا سکتے ہیں.
حواشی
(1) ظن، یہاں علم اور یقین کے معنی میں ہے، جیسے اور بھی بعض مقامات پر ہے۔