قُلْ إِنِّى لَن يُجِيرَنِى مِنَ اللَّهِ أَحَدٌ وَلَنْ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلْتَحَدًا ٢٢
Qul innee lany yujeeranee minal laahi ahad, wa lan ajida min doonihee multahadaa
ترجمہ (جالندھری)
(یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ إِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَ اللَّهِ﴾ من عذابِه إن عصيتُه ﴿أَحَدٌ وَلَنْ أَجِدَ مِن دُونِهِ مُلْتَحَدًا﴾ ملجأ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا۱ اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا.
حواشی
(1) اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔