وَأَنَّا ظَنَنَّآ أَن لَّن تَقُولَ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا ٥
Wa annaa zanannaaa al lan taqoolal insu wal jinnu `alal laahi kazibaa
ترجمہ (جالندھری)
اور ہمارا (یہ) خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کی نسبت جھوٹ نہیں بولتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنَّا ظَنَنَّا﴾ حَسِبْنا ﴿أَن لَّن تَقُولَ الإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا﴾ المعنى: كان في ظنِّنا أن أحدًا لا يكذبُ على الله بنسبة الزوجةِ والولدِ إليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم تو یہی سمجھتے رہے کہ ناممکن ہے کہ انسانوں اور جنات اللہ پر جھوٹی باتیں لگائیں.۱
حواشی
(1) اسی لئے ہم اس کی تصدیق کرتے رہے اور اللہ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے رہے۔
حتٰی کہ ہم نے قرآن سنا تو پھر ہم پر اس عقیدے کا باطل ہونا واضح ہوا۔