وَأَنَّهُمْ ظَنُّوا۟ كَمَا ظَنَنتُمْ أَن لَّن يَبْعَثَ اللَّهُ أَحَدًا ٧
Wa annahum zannoo kamaa zanantum al lany yab`asal laahu ahadaa
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنَّهُمْ ظَنُّوا﴾ أي: الجنُّ ﴿كَمَا ظَنَنتُمْ﴾ يا كفارَ الإنس ﴿أَن لَّن يَبْعَثَ اللَّهُ أَحَدًا﴾ بعد موته.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور (انسانوں) نے بھی تم جنوں کی طرح گمان کر لیا تھا کہ اللہ کسی کو نہ بھیجے گا (یا کسی کو دوباره زنده نہ کرے گا).۱
حواشی
(1) بعث کے دونوں مفہوم ہو سکتے ہیں جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے۔