ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَآءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ٤
Zaalika fadlul laahi yu`teehi many-yashaaa; wallaahu zul fadil `azeem
ترجمہ (جالندھری)
یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكَ﴾ الفضلُ الذي أُعطيَه محمدٌ صلى الله عليه وسلم ﴿فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ﴾ تبيينٌ لموقعِ النعمة وتخصيصِه بها من شاء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ اللہ کا فضل ہے۱ جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ تعالیٰ بہت بڑے فضل کا مالک ہے.
حواشی
(1) یہ اشارہ نبوت محمدی (عَلَى صَاحِبِهَا الصَّلاةُ وَالتَّحِيَّةُ) کی طرف بھی ہوسکتا ہے اور اس پر ایمان لانے والوں کی طرف بھی۔