وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُۥٓ أَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌۢ بِالظَّٰلِمِينَ ٧
Wa laa yatamannaw nahooo abadam bimaa qaddamat aydeehim; wallaahu `aleemum bix zaalimeen
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا﴾ لعلمِهم بكذبِهم ﴿بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ﴾ من الكفر والمعاصي ﴿وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِين﴾ فيُجازيهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ کبھی بھی موت کی تمنا نہ کریں گے بوجہ ان اعمال کے جو اپنے آگے اپنے ہاتھوں بھیج رکھے ہیں۱ اور اللہ ﻇالموں کو خوب جانتا ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی کفر ومعاصی اور کتاب الٰہی میں تحریف وتغیر کا جو ارتکاب یہ کرتے رہے ہیں، ان کے باعث کبھی بھی یہ موت کی آرزو نہیں کریں گے۔