الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِىٓ أَنزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَٰبَ وَلَمْ يَجْعَل لَّهُۥ عِوَجَا ۜ ١
Alhamdu lillaahil lazeee anzala `alaa `abdihil kitaaba wa lam yaj`al lahoo `iwajaa
ترجمہ (جالندھری)
سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ﴾ أي: الثناءُ له ﴿الَّذِي أَنزَلَ عَلَى عَبْدِهِ﴾ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿الْكِتَابَ﴾ القرآنَ ﴿وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجَا﴾ والعِوَجُ: فَقْدُ الاستقامَةِ، أي: ليس فيه اختلالٌ بالانحراف عن الحق، أو الخروجِ عن الحكمة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تمام تعریفیں اسی اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس نے اپنے بندے پر یہ قرآن اتارا اور اس میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی.۱
حواشی
(1) یا کوئی کجی اور راہ اعتدال سے انحراف اس میں نہیں رکھا بلکہ اسے قیم یعنی سیدھا رکھا۔
یا قیم کے معنی، بندوں کے دینی و دنیاوی مصالح کی رعایت و حفاظت کرنے والی کتاب۔