Summa ba`asnaahum lina`lama ayyul hizbaini ahsaa limaa labisooo amadaa
ترجمہ (جالندھری)
پھر ان کو جگا اُٹھایا تاکہ معلوم کریں کہ جتنی مدّت وہ (غار میں) رہے دونوں جماعتوں میں سے اس کی مقدار کس کو خوب یاد ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ بَعَثْنَاهُمْ﴾ أيقظناهم بعدما أنمناهم ﴿لِنَعْلَمَ﴾ تعبيرٌ عن خروجِ ذلك الشَّيء إلى الوجود، وإلا فقد كانَ اللهُ تعالى علِمَ ﴿أَيُّ الْحِزْبَيْنِ﴾ الفريقين ﴿أَحْصَى﴾ أحفَظُ ﴿لِمَا لَبِثُوا أَمَدًا﴾ المعنى: أيُّهم أضبَطُ غايةً لأوقاتِ لُبثهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر ہم نے انہیں اٹھا کھڑا کیا کہ ہم یہ معلوم کرلیں کہ دونوں گروه میں سے اس انتہائی مدت کو جو انہوں نے گزاری کس نے زیاده۱ یاد رکھی ہے.
حواشی
(1) ان دو گروہوں سے مراد اختلاف کرنے والے لوگ ہیں۔
یہ یا تو اسی دور کے لوگ تھے جن کے درمیان ان کی بابت اختلاف ہوا، یا عہد رسالت کے مومن و کافر مراد ہیں اور بعض کہتے ہیں کہ یہ اصحاب کہف ہی ہیں ان کے دو گروہ بن گئے تھے۔
ایک کہتا تھا ہم اتنا عرصہ سوئے رہے، دوسرا، اس کی نفی کرتا اور فریق اول سے کم و بیش مدت بتلاتا۔