فَضَرَبْنَا عَلَىٰٓ ءَاذَانِهِمْ فِى الْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا ١١
Fadarabnaa `alaaa aazaanihim fil Kahfi seneena `adadaa
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَضَرَبْنَا عَلَى آذَانِهِمْ﴾ أي: أنمناهم إنامةً ثقيلةً ﴿فِي الْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا﴾ أي: معدودةً، وتخصيصُ الآذان بالذِّكر؛ لأنها الجارحةُ التي قلَّما ينقطِعُ نومُ نائمٍ إلا من جهةِ أُذنه، ولا يَستحكِمُ نومٌ إلا مع تعطُّل السمع.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے.۱
حواشی
(1) یعنی کانوں پر پردے ڈال کر ان کے کانوں کو بند کر دیا تاکہ باہر کی آوازوں سے ان کی نیند میں خلل نہ پڑے۔
مطلب یہ ہے کہ ہم نے انہیں گہری نیند سلا دیا۔