Wa law laaa iz dakhalta jannataka qulta maa shaaa`al laahu laa quwwata illaa billaah; in tarani ana aqalla minka maalanw wa waladaa
ترجمہ (جالندھری)
اور (بھلا) جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے تو تم نے ماشاالله لاقوة الابالله کیوں نہ کہا۔ اگر تم مجھے مال واولاد میں اپنے سے کمتر دیکھتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَوْلاَ﴾ أي: هَلَّا ﴿إِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ﴾ عند دخولها: ﴿مَا شَاء اللَّهُ﴾ أي: الإنعامُ عليَّ بهذه الجنةِ هو ما شاءَ اللهُ تعالى، وتشكرهُ على إنعامهِ عليك، وقلتَ: ﴿لاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ﴾ اعترافًا بالعَجْز على نفسك، والقدرةِ لله.
ثم قال المؤمنُ: ﴿إِن تَرَنِ أَنَا أَقَلَّ مِنكَ مَالاً وَوَلَدًا﴾ أي: لأجلِ ذلك تكبَّرت وتعظَّمت عليَّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو نے اپنے باغ میں جاتے وقت کیوں نہ کہا کہ اللہ کا چاہا ہونے واﻻ ہے، کوئی طاقت نہیں مگر اللہ کی مدد۱ سے، اگر تو مجھے مال واوﻻد میں اپنے سے کم دیکھ رہا ہے.
حواشی
(1) اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا طریقہ بتلاتے ہوئے کہا کہ باغ میں داخل ہوتے وقت سرکشی اور غرور کا مظاہرہ کرنے کی بجائے یہ کہا ہوتا، «مَا شَاءَ اللهُ لا قُوَّةَ إِلا بِاللهِ» یعنی جو کچھ ہوتا ہے اللہ کی مشیت سے ہوتا ہے، وہ چاہے تو اسے باقی رکھے اور چاہے تو فنا کر دے۔
اسی لئے حدیث میں آتا ہے کہ جس کو کسی کا مال، اولاد یا حال اچھا لگے تو اسے«مَا شَاءَ اللهُ لا قُوَّةَ إِلا بِاللهِ» پڑھنا چاہیے (تفسير ابن كثير- بحواله مسند ابو يعلى)