فَعَسَىٰ رَبِّىٓ أَن يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِّن جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِّنَ السَّمَآءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقًا ٤٠
Fa`asaa Rabeee any yu`tiyani khairam min jannatika wa yursila `alaihaa husbaanam minas samaaa`i fatusbiha sa`eedan zalaqaa
ترجمہ (جالندھری)
تو عجب نہیں کہ میرا پروردگار مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس (تمہارے باغ) پر آسمان سے آفت بھیج دے تو وہ صاف میدان ہوجائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَعَسَى﴾ فلعلَّ ﴿رَبِّي أَن يُؤْتِيَنِ﴾ يُعطيَني في الآخرةِ ﴿خَيْرًا مِّن جَنَّتِكَ﴾ في الدنيا ﴿وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا﴾ أي: على جنَّتكَ ﴿حُسْبَانًا﴾ وهي الصواعقُ ﴿مِّنَ السَّمَاء فَتُصْبِحَ صَعِيدًا﴾ أرضًا ﴿زَلَقًا﴾ يزلَقُ عليها؛ لمَلاسَتِها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بہت ممکن ہے کہ میرا رب مجھے تیرے اس باغ س۱ ے بھی بہتر دے اور اس پر آسمانی عذاب بھیج دے تو یہ چٹیل اور چکنا میدان بن جائے.<br>۲
حواشی
(1) دنیا یا آخرت میں۔ یا دنیا اور آخرت دونوں جگہوں میں۔(2) حَسْبَان، غُفْرَان کے وزن پر۔ حساب سے ہے یعنی ایسا عذاب، جو کسی کے کرتوتوں کے نتیجے میں آئے۔ یعنی آسمانی عذاب کے ذریعے سے وہ محاسبہ کر لے۔ اور یہ جگہ جہاں اس وقت سرسبز و شاداب باغ ہے، چٹیل اور صاف میدان بن جائے۔