وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَىٰ مَا لَمْ تُحِطْ بِهِۦ خُبْرًا ٦٨
Wa kaifa tasbiru `alaa maa lam tuhit bihee khubraa
ترجمہ (جالندھری)
اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں اس پر صبر کر بھی کیوں کرسکتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم عذَرَ الخضرُ موسى في عدمِ صبرِه، فقال: ﴿وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَى مَا لَمْ تُحِطْ بِهِ خُبْرًا﴾ عِلمًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جس چیز کو آپ نے اپنے علم میں۱ نہ لیا ہو اس پر صبر بھی کیسے کر سکتے ہیں؟
حواشی
(1) یعنی جس کا پورا علم نہ ہو۔