قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِى بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرْهِقْنِى مِنْ أَمْرِى عُسْرًا ٧٣
Qaala laa tu`aakhiznee bimaa naseetu wa laa turhiqnee min amree `usraa
ترجمہ (جالندھری)
(موسیٰ نے) کہا کہ جو بھول مجھ سے ہوئی اس پر مواخذہ نہ کیجیئے اور میرے معاملے میں مجھ پر مشکل نہ ڈالئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ موسى: ﴿لاَ تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيتُ﴾ بنسياني ﴿وَلاَ تُرْهِقْنِي﴾ تُغشيني وتُحمِّلْني ﴿مِنْ أَمْرِي عُسْرًا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
موسیٰ نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑیئے اور مجھے اپنے کام میں تنگی میں نہ ڈالیے.۱
حواشی
(1) یعنی میرے ساتھ نرمی کا معاملہ کریں، سختی کا نہیں۔