Qaala in sa altuka `an shai`im ba`dahaa falaa tusaahibnee qad balaghta mil ladunnee `uzraa
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد (پھر) کوئی بات پوچھوں (یعنی اعتراض کروں) تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا کہ آپ میری طرف سے عذر (کے قبول کرنے میں غایت) کو پہنچ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولذلك ﴿قَالَ﴾ موسى: ﴿إِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا﴾ بعد هذه المرَّة ﴿فَلاَ تُصَاحِبْنِي﴾ وفارِقْني ولا تُزَوِّدْني شيئًا من علمِكَ ﴿قَدْ بَلَغْتَ مِن لَّدُنِّي عُذْرًا﴾ قد اتَّضح عذرُكَ عندي في مفارقتي؛ لأنِّي لم أحفَظْ وصيَّتَك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا اگر اب اس کے بعد میں آپ سے کسی چیز کے بارے میں سوال کروں تو بیشک آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا، یقیناً آپ میری طرف سے (حد) عذر۱ کو پہنچ چکے.
حواشی
(1) یعنی اب اگر سوال کروں تو اپنی مصاحبت کے شرف سے مجھے محروم کر دیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اس لئے کہ آپ کے پاس معقول عذر ہوگا۔