حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغَ بَيْنَ السَّدَّيْنِ وَجَدَ مِن دُونِهِمَا قَوْمًا لَّا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ قَوْلًا ٩٣
Hattaaa izaa balagha bainas saddaini wajada min doonihimaa qawmal laa yakaa doona yafqahoona qawlaa
ترجمہ (جالندھری)
یہاں تک کہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا تو دیکھا کہ ان کے اس طرف کچھ لوگ ہیں کہ بات کو سمجھ نہیں سکتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿حَتَّى إِذَا بَلَغَ بَيْنَ السَّدَّيْنِ وَجَدَ مِن دُونِهِمَا﴾ أي: من ورائهما ﴿قَوْمًا لاَّ يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ قَوْلاً﴾ لا يُفهِمون غيرَهم قولًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہاں تک کہ جب دو دیواروں۱ کے درمیان پہنچا ان دونوں کے پرے اس نے ایک ایسی قوم پائی جو بات سمجھنے کے قریب بھی نہ تھی.<br>۲
حواشی
(1) اس سے مراد دو پہاڑ ہیں جو ایک دوسرے کے مقابل تھے، ان کے درمیان کھائی تھی، جس سے یاجوج و ماجوج ادھر آبادی میں آ جاتے اور اودھم مچاتے اور قتل وغارت گری کا بازار گرم کرتے۔(2) یعنی اپنی زبان کے سوا کسی اور کی زبان نہیں سمجھتے تھے۔