قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ لقمان

سورۃ لقمان آیت ۲۲ کی تفسیر

Surah Luqman Ayat 22 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَمَن يُسْلِمْ وَجْهَهُۥٓ إِلَى اللَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَىٰ ۗ وَإِلَى اللَّهِ عَٰقِبَةُ الْأُمُورِ ٢٢

Wa many yuslim wajha hooo ilal laahi wa huwa muhsinun faqadistamsaka bil`ur watil wusqaa; wa ilal laahi `aaqibatul umoor

ترجمہ (جالندھری)

اور جو شخص اپنے تئیں خدا کا فرمانبردار کردے اور نیکوکار بھی ہو تو اُس نے مضبوط دستاویز ہاتھ میں لے لی۔ اور (سب) کاموں کا انجام خدا ہی کی طرف ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَن يُسْلِمْ وَجْهَهُ إِلَى اللَّهِ﴾ أي: يُخلصْ دينَه لله ﴿وَهُوَ مُحْسِنٌ﴾ في عملهِ ﴿فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى﴾ أي: اعتصَمَ بالعهدِ الأوثقِ، وهو: لا إلهَ إلّا اللهُ ﴿وَإِلَى اللَّهِ عَاقِبَةُ الأُمُور﴾ فيُعطي كلًّا جزاءَه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جو (شخص) اپنے آپ کو اللہ کے تابع کردے۱ اور ہو بھی وه نیکو کار<br>۲ یقیناً اس نے مضبوط کڑا تھام لیا<br>۳، تمام کاموں کا انجام اللہ کی طرف ہے.

حواشی

(1) یعنی صرف اللہ کی رضا کے لئے عمل کرے، اس کے حکم کی اطاعت اور اس کی شریعت کی پیروی کرے۔
(2) یعنی مامور بہ چیزوں کا اتباع اور منہیات کو ترک کرنے والا۔
(3) یعنی اللہ سے اس نے مضبوط عہد لےلیا کہ وہ اس کو عذاب نہیں کرے گا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ