قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ لقمان

سورۃ لقمان آیت ۲۳ کی تفسیر

Surah Luqman Ayat 23 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَن كَفَرَ فَلَا يَحْزُنكَ كُفْرُهُۥٓ ۚ إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ فَنُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوٓا۟ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُورِ ٢٣

Wa man kafara falaa yahzunka kufruh; ilainaa marji`uhum fanunabbi`uhum bimaa `amiloo; innal laaha `aleemum bizaatis sudoor

ترجمہ (جالندھری)

اور جو کفر کرے تو اُس کا کفر تمہیں غمناک نہ کردے ان کو ہماری طرف لوٹ کر آنا ہے پھر جو کام وہ کیا کرتے تھے ہم اُن کو جتا ئیں گے۔ بیشک خدا دلوں کی باتوں سے واقف ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَن كَفَرَ فَلاَ يَحْزُنكَ كُفْرُهُ﴾ فإنه لا يضرُّك ﴿إِلَيْنَا مَرْجِعُهُمْ﴾ في الدارينِ ﴿فَنُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوا﴾ بالإهلاكِ والتعذيبِ ﴿إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُور﴾ فمُجازٍ عليه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کافروں کے کفر سے آپ رنجیده نہ ہوں۱ ، آخر ان سب کو لوٹنا تو ہماری جانب ہی ہے پھر ہم ان کو بتائیں گے جو انہوں نے کیا ہے، بے شک اللہ سینوں<br>۲ کے بھیدوں<br>۳ تک سے واقف ہے.

حواشی

(1) اس لئے کہ ایمان کی سعادت ان کے نصیب میں ہی نہیں ہے۔ آپ کی کوشش اپنی جگہ بجا اور آپ کی خواہش بھی قابل قدر لیکن اللہ کی تقدیر اور مشیت سب پر غالب ہے۔
(2) یعنی ان کےعملوں کی جزا دے گا۔
(3) پس اس پر کوئی چیز چھپی نہیں رہ سکتی۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ