نُمَتِّعُهُمْ قَلِيلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٍ ٢٤
Numatti`uhum qaleelan summa nadtarruhum ilaa `azaabin ghaleez
ترجمہ (جالندھری)
ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿نُمَتِّعُهُمْ قَلِيلاً﴾ نُمهلُهم مدةَ آجالهم ﴿ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ﴾ نُلجئُهم ﴿إِلَى عَذَابٍ غَلِيظ﴾ شديد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم انہیں گو کچھ یونہی سا فائده دے دیں لیکن (بالﺂخر) ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکا لے جائیں گے.۱
حواشی
- یعنی دنیا میں آخر کب تک رہیں گے اور اس کی لذتوں اور نعمتوں سے کہاں تک شاد کام ہوں گے؟ یہ دنیا اور اس کی لذتیں تو چند روزہ ہیں، اس کے بعد ان کے لئے سخت عذاب ہی عذاب ہے۔