Wa la`in sa altahum man khalaqas samaawaati wal arda la yaqoolunnal laah; qulil hamdu lillaah; bal aksaruhum laa ya`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر تم اُن سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو بول اُٹھیں گے کہ خدا نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے لیکن ان میں اکثر سمجھ نہیں رکھتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ لَيَقُولُنَّ اللَّهُ﴾ لوضوحِ الدليلِ المانعِ من إسنادِ الخلقِ إلى غيرِه، بحيث اضطروا إلى الإذعان له ﴿قُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ﴾ على إلزامِهم وإلجائهم إلى الاعترافِ بما يُوجبُ بطلانَ معتقَدِهم ﴿بَلْ أَكْثَرُهُمْ لاَ يَعْلَمُون﴾ التوحيدَ ووجوبَه عليهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمان وزمین کا خالق کون ہے؟ تو یہ ضرور جواب دیں گے کہ اللہ۱ ، تو کہہ دیجئے کہ سب تعریفوں کے ﻻئق اللہ ہی ہے<br>۲، لیکن ان میں کے اکثر بے علم ہیں.
حواشی
(1) یعنی ان کو اعتراف ہے کہ آسمان وزمین کا خالق اللہ ہے نہ کہ وہ معبود جن کی وہ عبادت کرتے ہیں۔(2) اس لئے کہ ان کے اعتراف سے ان پر حجت قائم ہوگئی۔