لِلَّهِ مَا فِى السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۚ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِىُّ الْحَمِيدُ ٢٦
Lilaahi ma fis samaa waati wal ard; innal laaha Huwal Ghaniyyul Hameed
ترجمہ (جالندھری)
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ لا يستحقُّ العبادةَ فيهما غيرُه ﴿إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ﴾ الذي لا حاجةَ له في وجودِه وكماله إلى شيءٍ ﴿الْحَمِيد﴾ المحمودُ؛ أي: كذلك هو بصفتِه وذاتِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے وه سب اللہ ہی کا ہے۱ یقیناً اللہ تعالیٰ بہت بڑا بے نیاز<br>۲ اور سزاوار حمد وﺛنا ہے.<br>۳
حواشی
(1) یعنی ان کا خالق بھی وہی ہے، مالک بھی وہی اور مدبر ومتصرف کائنات بھی وہی۔(2) بے نیاز ہے اپنے ماسوا سے، یعنی ہر چیز اس کی محتاج ہے، وہ کسی کا محتاج نہیں۔
(3) اپنی تمام پیدا کردہ چیزوں میں۔ پس اس نےجو کچھ پیدا کیا اور جو احکام نازل فرمائے، اس پر آسمان وزمین میں سزا وار حمد ثنا، صرف اسی کی ذات ہے۔