قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ لقمان

سورۃ لقمان آیت ۲۸ کی تفسیر

Surah Luqman Ayat 28 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مَّا خَلْقُكُمْ وَلَا بَعْثُكُمْ إِلَّا كَنَفْسٍ وَٰحِدَةٍ ۗ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌۢ بَصِيرٌ ٢٨

Maa khalqukum wa laa ba`sukum illaa kanafsinw-waa hidah; innal laaha Samee`um Baseer

ترجمہ (جالندھری)

(خدا کو) تمہارا پیدا کرنا اور جِلا اُٹھانا ایک شخص (کے پیدا کرنے اور جلا اُٹھانے) کی طرح ہے۔ بیشک خدا سننے والا دیکھنے والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ونزل رَدًّا على منكِرِي البعث: ﴿مَّا خَلْقُكُمْ وَلاَ بَعْثُكُمْ﴾ مع كثرتكم ﴿إِلاَّ كَنَفْسٍ﴾ أي: إلا كخلقِ نفسٍ ﴿وَاحِدَةٍ﴾ وبعثِها ﴿إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِير﴾ فلا يفوتُه شيء.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تم سب کی پیدائش اور مرنے کے بعد جلانا ایسا ہی ہے جیسے ایک جی کا۱ ، بیشک اللہ تعالیٰ سننے واﻻ دیکھنے واﻻ ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی اس کی قدرت اتنی عظیم ہے کہ تم سب کا پیدا کرنا یا قیامت والے دن زندہ کرنا، ایک نفس کے زندہ کرنے یا پیدا کرنے کی طرح ہے۔
    اس لئے کہ وہ جو چاہتا ہے لفظ كُنْ سے پلک جھپکتے میں معرض وجود میں آجاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ