قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ لقمان

سورۃ لقمان آیت ۳ کی تفسیر

Surah Luqman Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هُدًى وَرَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِينَ ٣

Hudanw wa rahmatal lilmuhsineen

ترجمہ (جالندھری)

نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿هُدًى وَرَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو نیکو کاروں کے۱ لئے رہبر اور (سراسر) رحمت ہے.

حواشی

  1. (1) مُحْسِنِينَ، مُحْسِنٌ کی جمع ہے۔
    اس کے ایک معنی تو یہ ہیں احسان کرنےوالا، والدین کے ساتھ، رشتے داروں کےساتھ، مستحقین اور ضرورت مندوں کے ساتھ۔
    دوسرے معنی ہیں، نیکیاں کرنے والا، یعنی برائیوں سے مجتنب اور نیکو کار۔
    تیسرے معنی ہیں اللہ کی عبادت نہایت اخلاص اور خشوع وخضوع کے ساتھ کرنے والا۔
    جس طرح حدیث جبرائیل (عليه السلام) میں ہے، أَنْ تَعْبُدَ اللهَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ قرآن ویسے تو سارے جہاں کے لئے ہدایت اور رحمت کا ذریعہ ہے لیکن اس سے اصل فائدہ چونکہ صرف محسنین اور متقین ہی اٹھاتے ہیں، اس لئے یہاں اس طرح فرمایا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ