سَأَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ ١
Sa ala saaa`ilum bi`azaa binw-waaqi
ترجمہ (جالندھری)
ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَأَلَ سَائِلٌ﴾ المعنى: استفهمَ مستفهمٌ ﴿بِعَذَابٍ وَاقِع﴾ أي: عن عذاب نازلٍ: على من يَنْزِل العذاب؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ایک سوال کرنے والے۱ نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے.
حواشی
(1) کہتے ہیں نضر بن حارث تھا یا ابو جہل تھا جس نے کہا تھا «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هَذَا هُوَ الْحَقَّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِنَ السَّمَاءِ» الآية (الأنفال:
چنانچہ یہ شخص جنگ بدر میں مارا گیا۔
بعض کہتے ہیں اس سے مراد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔
جنہوں نے اپنی قوم کے لئے بد دعا کی تھی اور اس کے نتیجے میں اہل مکہ پر قحط سالی مسلط کی گئی تھی۔