قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المعارج

سورۃ المعارج آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Maarij Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَن فِى الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ ١٤

Wa man fil ardi jamee`an summa yunjeeh

ترجمہ (جالندھری)

اور جتنے آدمی زمین میں ہیں (غرض) سب (کچھ دے دے) اور اپنے تئیں عذاب سے چھڑا لے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَن فِي الأَرْضِ جَمِيعًا﴾ يودُّ لو يفتدي بهم جميعًا ﴿ثُمَّ يُنجِيه﴾ ذلك الفداءُ من عذابِ الله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور روئے زمین کے سب لوگوں کو دینا چاہے گا تاکہ یہ اسے نجات دﻻ دے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اولاد، بیوی، بھائی اور خاندان یہ ساری چیزیں انسان کو نہایت عزیز ہوتی ہیں، لیکن قیامت والے دن مجرم چاہے گا کہ اس سے فدیے میں یہ عزیز چیزیں قبول کر لی جائیں اور اسے چھوڑ دیا جائے۔فصيلةٌ ،خاندان کو کہتے ہیں، کیوں کہ وہ قبیلے سے جدا ہوتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ