كَلَّآ ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ ١٥
Kallaa innahaa lazaa
ترجمہ (جالندھری)
(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلَّا﴾ لا يُنجيه من عذابِ الله شيءٌ ﴿إِنَّهَا﴾ أي: النارَ ﴿لَظَى﴾ من أسماء جهنم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.۱
حواشی
(1) یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔