۞ إِنَّ الْإِنسَٰنَ خُلِقَ هَلُوعًا ١٩
Innal insaana khuliqa haloo`aa
ترجمہ (جالندھری)
کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ الإِنسَانَ﴾ هو عامٌّ ﴿خُلِقَ هَلُوعًا﴾ والهلعُ: أشدُّ الجَزع، وهو اضطرابٌ يعتري الإنسانَ عند المخاوِف، وعند المطامع، ونحوِها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے.۱
حواشی
(1) سخت حریص اور بہت جزع فزع کرنے والے کو ھلوع کہا جاتا ہے۔
جس کو ترجمے میں انسان کچے دل والا سے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ ایسا شخص ہی بخیل و حریص اور زیادہ گریہ جاری کرنے والا ہوتا ہے۔آگےاس کی صفت بیان کی گئی ہے۔