وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَٰنَٰتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَٰعُونَ ٣٢
Wallazeena hum li amaa naatihim wa `ahdihim raa`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ هُمْ لأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُون﴾ حافظون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی ان کے پاس جو لوگوں کی امانتیں ہیں اس میں وہ خیانت نہیں کرتے اور لوگوں سے جو عہد کرتے ہیں انہیں توڑتے نہیں بلکہ ان کی پاسداری کرتے ہیں۔