عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِينَ ٣٧
Anil yameeni wa `anish shimaali `izeen
ترجمہ (جالندھری)
اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِين﴾ عن يمينِكَ يا محمد، وعن شمالِكَ متفرِّقين حِلَقًا ومجالسَ، جماعةً جماعة، معرِضينَ عنك وعن كتابِ الله، والعِزِين: واحدتُها عِزَة، كفئة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه..۱
حواشی
(1) یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کے زمانے کے کفار کا ذکر ہے کہ وہ آپ کی مجلس میں دوڑتے دوڑتے آتے، لیکن آپ کی باتیں سن کر عمل کرنے کی بجائے ان کا مذاق اڑاتے اور ٹولیوں میں بٹ جاتے۔
اور دعویٰ یہ کرتے کہ اگر مسلمان جنت میں گئے تو ہم ان سے پہلے جنت میں جائیں گے۔
اللہ نے اگلی آیت میں ان کے اس زعم باطل کی تردید فرمائی۔