عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيْرًا مِّنْهُمْ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ ٤١
Alaaa an nubaddila khairam minhum wa maa Nahnu bimasbooqeen
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَلَى أَن نُّبَدِّلَ خَيْرًا مِّنْهُمْ﴾ أي: نُهلكهم ونأتيَ بقومٍ أمثلَ منهم ﴿وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِين﴾ أي: بعاجزين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لوگ لے آئیں۱ اور ہم عاجز نہیں ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ان کو ختم کرکے ایک نئی مخلوق آباد کر دینے پر ہم پوری طرح قادر ہیں۔(2) جب ایسا ہے تو کیا ہم قیامت والے دن ان کو دوبارہ نہیں اٹھا سکیں گے۔