فَلَآ أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَٰرِقِ وَالْمَغَٰرِبِ إِنَّا لَقَٰدِرُونَ ٤٠
Falaaa uqsimu bi Rabbil mashaariqi wal maghaaribi innaa laqaadiroon
ترجمہ (جالندھری)
ہمیں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی قسم کہ ہم طاقت رکھتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلاَ أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ﴾ يعني: مشرقَ كلِّ يومٍ من السنة ومغربَه، وهو قسمٌ جوابُه: ﴿إِنَّا لَقَادِرُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں۱ کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں.
حواشی
(1) ہر روز سورج ایک الگ جگہ سے نکلتا اور الگ مغرب میں غروب ہوتا ہے۔
اس لحاظ سے مشرق بھی بہت ہیں اور مغرب بھی اتنے ہی۔
مزید تفصیل کے لئے سورۂ صافات، 5 دیکھئے۔