كَلَّآ ۖ إِنَّا خَلَقْنَٰهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَ ٣٩
Kallaaa innaa khalaq nahum mimmaa ya`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلَّا﴾ ردٌّ لقولهم وطمعِهم؛ أي: ليس الأمرُ كذلك ﴿إِنَّا خَلَقْنَاهُم مِّمَّا يَعْلَمُون﴾ من النُّطف والعلقِ والماء المَهِين، وهم كافرون، فبِمَ يفتخرون؟!
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ایسا) ہرگز نہ ہوگا۱ ۔ ہم نے انہیں اس (چیز) سے پیدا کیا ہے جسے وه جانتے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی یہ کس طرح ممکن ہے کہ مومن اور کافر دونوں جنت میں جائیں؟ رسول کو ماننے والے اور اس کی تکذیب کرنے والے دونوں کو اخروی نعمتیں ملیں ایسا کبھی نہیں ہو سکتا۔(2) یعنی ماءٍ مَّهِين (حقیر قطرے) سے۔ جب یہ بات ہے تو کیا تکبر اس انسان کو زیب دیتا ہے؟ جس تکبر کی وجہ سے ہی یہ اللہ اور اس کے رسول کی تکذیب بھی کرتا ہے۔