قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المعارج

سورۃ المعارج آیت ۴۳ کی تفسیر

Surah Maarij Ayat 43 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ سِرَاعًا كَأَنَّهُمْ إِلَىٰ نُصُبٍ يُوفِضُونَ ٤٣

Yawma yakhrujoona minal ajdaasi siraa`an ka anna hum ilaa nusubiny yoofidoon

ترجمہ (جالندھری)

اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ يَخْرُجُونَ مِنَ الأَجْدَاثِ﴾ القبورِ ﴿سِرَاعًا﴾ إجابةً للداعي ﴿كَأَنَّهُمْ إِلَى نُصُبٍ﴾ وهو ما نُصب فعُبد من دونِ الله ﴿يُوفِضُون﴾ يُسرِعون، وقد كانوا يُسرعون إلى أصنامهم إذا ذهبوا إليها، فيُعظِّمونها ويستلمونها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن یہ قبروں سے دوڑتے ہوئے نکلیں گے، گویا کہ وه کسی جگہ کی طرف تیز تیز جا رہے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) اجداث جمع ہے ۔جدث کے معنی ہیں قبر۔
    نصب تھانے جہاں بتوں کے نام پر جانور ذبح کیے جاتے ہیں اور بتوں کے معنی میں بھی استعمال ہے۔
    بتوں کے پجاری جب سورج طلوع ہوتا تھا تو نہایت تیزی سے اپنے بتوں کی طرف دوڑتے کہ کون پہلے اسے بوسہ دیتا ہے۔
    اسی طرح قیامت والے دن اپنی قبروں سے برق رفتاری سے نکلیں گے۔یوفضون یسرعون کے معنی میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ